Monday, March 29, 2010

Shah Zaib HaiderMarch 26, 2010 at 5:48am

(no subject)

حضرت عبد اللہ بن بریدہ سے روایت ہے، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی قوم ایسی نہیں ہے کہ اس نے بدعہدی کی اور ان کے درمیان قتل و غارت نہ بڑھ جائے۔ کوئی قوم ایسی نہیں ہے کہ اس میں فحاشی عام ہوجائے اور اس پر موت نہ مسلط ہو، اور کوئی قوم ایسی نہیں ہے کہ زکوٰۃ دینا چھوڑ دے اور اللہ نے اس کی بارش نہ روک لی ہو۔ (مستدرک حاکم ، حدیث 2529)
عہد کی پاس داری، قرآن اور حدیث کی پاس داری ہے۔ انسان کی معاشرتی، معاشی، سیاسی زندگی اور لاتعداد اجتماعی مسائل کا حل اسی ایک اصول کی پابندی کا مرہون منت ہے۔ عہد کی خلاف ورزی سے اختلافات پیدا ہوں گے اور بالآخر نتیجہ جھگڑوں اور قتل و خوں ریزی کی صورت میں نکلے گا۔یہ اصول ابدی اور جامع ہے۔
حدیث سے دوسری اہم بات یہ واضح ہوئی کہ حیاداری نہ رہے تو معاملہ انسانی ضمیر اور نسل انسانی کی موت تک جاپہنچتا ہے۔ ایڈز جیسی ہلاکتوں کا رونا رونے اور اس کا مقابلہ کرنے لیے معصوم بچوں میں بے حیائی کی تعلیم کا پرچار کرنے والے ذرا یہ نسخۂ ’حیاداری‘ آزما کر تو دیکھیں، رسول رحمت کی حقانیت واضح ہوجائے گی۔
تیسرا اصول یہ عطا ہوا کہ زکوٰۃ کی ادایگی برکت ہی برکت ہے، رسول اکرم فرماتے ہیں کہ صدقات سے مال

Shah Zaib HaiderMarch 26, 2010 at 5:32am

(no subject)

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ
Say: *1 I seek refuge with the Lord of the dawn,

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
from the evil of everything He has created

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
and from the evil of the darkness of night when it everspreads

وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
and from the evil of the blowers (men or women) into knots,

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
and from the evil of an envious one when he envies


0 comments:

Post a Comment