محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
نبی پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
’’میں علم کا شہر ہوں اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سکا دروازہ ہے۔‘‘
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہنے ارشاد فرمایا ۔
’’ اگرمیں سورہ فاتحہ کی تفسیر لکھواؤں تو اس کی تفسیر70اونٹوں پر لادی جائے‘‘۔
ایک دفعہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ’’بسم اللہ الرحمن الرحیم ‘‘کی تفسیر نماز عشاء کے بعد بتانی شروع کی ابھی ب پر ہی بات جاری تھی کہ نماز فجر کی ازان کا وقت ہو گیا تھا۔
Drood Pak
0 comments:
Post a Comment