Monday, April 26, 2010

الْحَمْدُ للّهِ

الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
الرَّحْمـنِ الرَّحِيمِ
مَـالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اهدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو پالنے والا سارے جہان کا
بےحد مہربان نہایت رحم والا
مالک روز جزا کا
تیری ہی ہم بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں
بتلا ہم کو راہ سیدھی
راہ ان لوگوں کی جن پر تو نے فضل فرمایا جن پر نہ تیرا غصہ ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے


islamic


Dq Ah April 25 at 12:28am Reply
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
Behold, We revealed this (Qur’an) on the Night of Power.

وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
And what do you know what the Night of Power is?

لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ
The Night of Power is better than a thousand months.

تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ
The angels along with the Spirit *3 descend in it by the permission of their Lord *4 with all kinds of decrees

سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
All peace is that night until the rise of dawn.

سچی بات

کتنی سچی بات ہے کہ اللہ تبارک تعالیٰ کو کھو کر کبھی کسی نے کچھ نہیں پایا اوراللہ تبارک تعالیٰ کو پا کر کبھی کسی نے کچھ نہیں کھویا

معاف

معاف کرنا۔مکہ والوں نے چاند کے دو ٹکڑے دیکھے تو کہا کہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے چاند پر جادو کر دیا۔ پتھروں کو کلمہ پڑھتے دیکھا تو کہا کہ ان پر جادو کر دیا ۔مکہ والوں نے جنگ بدر میں فرشتے دیکھے لیکن کلمہ نہیں پڑھا۔جنگ خندق میں شکست کھائی لیکن ایمان نہیں لائے۔مکہ میں آپ دس ہزار لشکر کے ساتھ داخل ہوئے لیکن انہوں نے کلمہ نہ پڑھا۔لیکن جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ میں بیت اللہ کا دروازہ پکڑ کر کہا کہ جائو میں نے تم سب کو معاف کر دیا تو ان سب نے کلمہ پڑھ لیا اور ایمان لے آئے۔یہ معاف کرنا اتنا بڑا عمل ہے۔ہم نے اسکو اپنی زندگیوں سے نکال دیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment