Sunday, April 25, 2010

هداءيت
گناه نه هوايسى هداءيت جس كے بعد گمراهى نه هوايسى رضا جس كے بعد ناراضى نه هوايسى رحمت جس كے بعد عزاب نه هوايسى كاميابى جس كے بعد ناكامى نه هوايسى عزت جس كے بعد زلت نه هويا الله مجهے ميرے خاندان اور تمام مسلمانو كو دنيا اور آخرت كى هر رسوايى سے محفوظ فرما اور آنيوالے دنوں ميں هميں هر قسم كا سكون اور امن عطا فرما

جنت کے لوگ

ان لوگوں کےلئے جو اچھے کام کرتے ہیں۔اچھائی ہے اور ذیادہ بھی ،اور انکے چہروں پرنہ غبار چھائے گااور نہ زلت۔وہی جنت کے لوگ ہیں جو وہاں ہمیشہ رہیں گے۔سورہ یونس آیت نمبر26

آخری دن
ہو سکتا ہے کہ آج ہماری زندگی کا آخری دن ہو ۔کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اپنی زندگی میں توبہ تائب ہو کر اللہ تعالیٰ کے نافرمانوں سے نکل آئیں۔اللہ ہمارا خاتمہ ایمان کیساتھ کرے۔ہمیں عذاب قبر سے بچائے۔قیامت والے دن ہمیں ہر قسم کی زلت ورسوائی سے بچائے۔جہنم سے رہائی دیکر جنت الفردوس عطا کرے۔آمین
حقیقت
موت ایک حقیقت ہے اور ہمیں پتہ ہے کہ ہم نے ایک دن مرنا ہے لیکن ہم اس بات کو بھولے ہوئے ہیں اللہ ہمیں معاف کر اور ہمیں بخش دے آمین

0 comments:

Post a Comment