Sunday, April 11, 2010

App bhi pahrin

اَلّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ -- اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا
بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Ali Raza
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: ”بے شک اللہ تعالیٰ پاک ہیں اور وہ صرف پاکیزہ چیز کو ہی قبول کرتے ہیں اور بے شک اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کو وہی حکم دیا ہے جو رسولوں کو دیا ہے“۔
چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ”اے میرے رسولو! پاکیزہ چیزیں کھائو اور اچھے عمل کرو“۔
اور اللہ تعالیٰ نے ا...

0 comments:

Post a Comment