Monday, March 1, 2010

Abida Ghazal February 28 at 10:09pm Reply


And when your Lord proclaimed, `if you give thanks, I will increase for you, and if you are thankless, My punishment is surely terrible'.(7)SURAH IBRAHIM (14) QURAN

اورجب تیرے رب نے اعلان کر دیا کہ “اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیںزیادہ دوں گا،اور اگر تم ناشکری کرو گے تو بے شک میرا عذاب سخت ہوتا ہے۔آیت نمبر7 سورہ ابراہیم سورہ نمبر14


Sahil Ali February 28 at 8:28am Reply

~.~.~.~.~.~.~.~.~.~.~.~.~.~.~

بہت مشکل تھا
میرے واسطے یہ فیصلہ کرنا
کہ جیسے بے گناہ
خود چلتے چلتے دار تک جائے
کہ جیسے خود خزاؤں کو
کوئی پیغام بھجوائے
مگر اس سے بھی مشکل تھا
ہمارے بیچ آتی دوریوں کو
بے بسی سے دیکھتے رہنا
تمہارے مہرباں لہجے میں
گھلتی بے رخی کے وار کو سہنا
مجھے تسلیم ہے
منہ زور جذبوں کی
لگامیں میں نے کھینچی ہے
بساطِ جان میں نے خود سمیٹی ہے
بہت مشکل تھا
میرے واسطے یہ فیصلہ کرنا...ا

-(¯`v´¯)-».~.~.~.~.~.~.~ Sahil Ali




Abida Ghazal February 27 at 10:04pm Reply

Say, `O God, the Master of the kingdom, Thou givest the kingdom to whom Thou wilt, and Thou takest away the kingdom from whom Thou wilt; and Thou exaltest whom Thou wilt, and Thou abasest whom Thou wilt; in Thy hand is the good; Thou art powerful over everything.(26)
AL-IMRAN (3)QURAN
کہہ “اے اللہ بادشاہت کے مالک ۔تو جسے چاہتا ہے بادشاہت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے بادشاہت چھین لیتا ہے اور تو جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے زلت دیتا ہے۔تیرے ہاتھ میں سب بھلائی ہے۔تو ہر چیز پر قادر ہے۔ آیت نمبر26 سورہ آل عمران

V



Abida Ghazal February 27 at 12:03am Reply

But the unbelievers __ their fate is to perish, for He has sent their deeds astray.(8)
That is because they are averse to what God has sent down, so He has made their works to go waste.(9)
Have they not journeyed in the land and seen how was the end of those before them? God destroyed them, and the unbelievers shall have the like of it.(10)SORAH "MUHAMMAD" (47)QURAN

اور کافر تو منہ کے بل گریں گے اور انکے عمل اس نے ضائع کر دیئے ہیں۔یہ اس لئے کہ انہوں نے اسے جو اللہ نے نازل کیا ہے نا پسند کیا ،سو اس نے بھی ان کے عمل اکارت کر دیئے۔ہاں کیا وہ زمین میں چلے پھرے نہیں کہ دیکھتے کہ ان سے پہلے لوگوں کا انجام کیساہوا۔اللہ نے انہیں ملیا میٹ کر دیا۔اور کافروں کے ساتھ ایسا ہی ہوگا۔ آیت نمبر10-9-8 سورہ محمد


Nazia Bhatti February 26 at 4:45pm Reply

اَلّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ ُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَ بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ ا
تمام مسلمانوں كو جشن عيدميلادالنبی مبارک هو

Nazi

0 comments:

Post a Comment