HideAbida Ghazal اسی کی طرف تم سب کی واپسی ہو گی۔یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے۔وہ خلقت کو شروع کرتا ہے پھر اسے
دھرائے گا تا کہ ان لوگوں کو جو ایمان لاتے اور درست عمل کرتے ہیں انصاف کے مطابق پورا بدلہ دے۔اور کافروں کےلئے ان کے کفر کے سبب کھولتا ہوا مشروب اور درد ناک عذاب ہو گا۔ سورہ یونس آیت ن
Abida Ghazal February 23 at 10:07pm Reply(حضرت یوسف علیہ اسلام نے فرمایا)اور میں اپنے نفس کو بری نہیں کرتا،بےشک نفس برائی کی ترغیب دینے والا ہے،سوائے اس کے کہ میرا رب رحم کرے۔میرا رب نخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ سورہ یوسف آیت نمبر
Akhlaque Ahmed قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ 2 اللَّهُ الصَّمَدُ 3 لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ 4 وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
0 comments:
Post a Comment