Monday, February 15, 2010

Good sms

Abida Ghazal February 15 at 5:20am Reply
ان میں اکثر پر ہمارا قول حق ہوچکا ہے،سو وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ہم نے انکی گردنوں میں طوق ڈال رکھے ہیں جو ٹھوڑیوں تک ہیں،اور انکے سر اوپر کو اُٹھے ہوئے ہیں۔ ہم نے ایک دیوار ان کے آگے اور ایک دیوار انکے پیچھے لگا کر انہیں ڈھانک دیا ،سو وہ دیکھتے نہیں۔اور ان پر برابر ہے کہ تو انہیں ڈرائے یا نہ ڈرائے،وہ ایمان نہیں لائیں گے۔تو تو صرف اسے ڈرا سکتا ہے جو نصیحت پر چلتا ہے۔اور رحمان سے بن دیکھے ڈرتا ہے۔ہاں اسے بخشش اور عمدہ اجر کے بشارت دے۔سورہ یسین آیت نمبر11-10-9-8-7

0 comments:

Post a Comment